شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ
اس کے لب کی کیا کہیئے
اک گلاب کی سی ہے
سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں
خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. رائے دیں
5. تلاش کریں
6. لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے
اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں